اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
639,100FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اداکارہ مایا علی کی عید لُک نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

لاہور، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مایا علی کی عید لُک نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

عید الضحیٰ کے موقع پر ادکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی تصاویر شیئر کیں کہ جن کو دیکھ کر ویوئرز اور مداح بے قابو ہوگئے۔

آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی پکچر میں مایا علی نے ہلکے گلابی رنگ کا سلیولس لباس پہن رکھا ہے، ہاتھوں میں پھول پکڑے اداکارہ اپنی خوبصورت اداؤں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

کلاس کا میک ایپ، مہارت کے بندھے ہوئے بال، اور اداکارہ کی مسکراہٹ حسن میں مزید اضافہ کررہی ہے۔

اوپر بیان کی گئی خصوصیات کے پیش نظر پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے مداح انکی خوب تعریفیں کررہے ہیں۔

latest urdu news

مزید خبریں