اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ایم پی اے مجید اچکزئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

کوئٹہ (نیوز سپعرٹ) رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مجید اچکزئی جس کی جس گاڑی سے ٹکر مار کر ٹریفک سارجنٹ کو قتل کیا گیا تھا وہ غیر قانونی نکلی۔ پولیس کے مطابق بیس جون کو جی پی او چوک پرجس گاڑی کی ٹکر سے پولیس سارجنٹ عطااللہ کو کچلا گیا وہ غیر قانونی ہے۔ رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی نے غیر قانونی گاڑی پر سرکاری نمبرپلیٹ لگارکھی تھی جبکہ گاڑی کے انجن اور چیسز نمبر ز میں بھی ردوبدل کی گئی ہے۔ ماہرین کی رپورٹ کے بعد سول لائن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔