اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

گرانٹ ایلیٹ پاکستان آ کر کھیلنے کیلیے پرجوش

لاہور: ورلڈ الیون کے اسکواڈ میں شامل کیوی آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ دورہ پاکستان کیلیے پر جوش ہیں۔
ایک انٹرویو میں گرانٹ ایلیٹ کا کہنا تھا کہ لاہور جاتے ہوئے ایسا ہی محسوس کروں گا کہ اپنے گھر جارہا ہوں ،ڈیرن سیمی جیسے دوست پہلے بھی یہاں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے آچکے ہیں،میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہوگی کہ کرکٹ کو ترسے ہوئے پاکستانی شائقین کے سامنے ایکشن میں نظر آؤں،امید ہے کہ میرا پہلی بار لاہور جانے کا تجربہ انتہائی خوشگوار ہوگا۔