اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستان تحریک انصاف اور چینی کمیونسٹ پارٹی میں تعلقات کے نئے دور کا آغاز

اسلام آباد ( محمد جابر) پاکستان تحریک انصاف اور چینی کمیونسٹ پارٹی میں تعلقات کے نئے دور کا آغازہو گیا۔ کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پردستخط کی تقریب دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی پاکستان تحریک انصاف کے جانب سے وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی نے یاداشت پر دستخط کیے چینی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے بین الاقوامی محکمے کے وزیر سونگ تاو نے دستخط کیےتحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد، سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور دیگر بھی موجود کمیونسٹ پارٹی اور تحریک انصاف کے مابین روابط مستحکم اور فعال بنانے پر اتفاق پاکستان اور چین کے مابین سٹریٹجک شراکت داری میں تقویت کیلئے دونوں جماعتوں کا باہمی تعلقات مضبوط بنانےپر اتفاق کمیونسٹ پارٹی اور تحریک انصاف کے مابین باقاعدگی سے وفود کے تبادلے پر بھی اتفاق رائے کیا گیا۔