اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,412FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ایس ایل کا میلہ سجا دیا گیا

افتتاحی تقریب میں فواد خان، جنون گروپ ، شجاع حیدر اور آئمہ بیگ نے پرفارم کیااس موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دُنیا بھر سے آئے شائقین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ PSLکی افتتاحی تقریب دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے،پاکستان کرکٹ کی بورڈ کی حوصلہ افزائی کرنے پر شیخ زید بن نیان کے شکر گزار ہیں۔ پی ایس ایل کاپہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔