اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,933FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ گھر میں ٹی وی پر سنیں گے تاہم عمران خان کے وکیل پاناما کیس کا فیصلہ سنیں گے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے 41 رہنماؤں کو سپریم کورٹ کے خصوصی پاس جاری کیے گئے ہیں جو سپریم کورٹ میں جاکر پاناماکیس کا فیصلہ سنیں گے۔