اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,130FansLike
9,992FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مردم شماری کے نتائج منظرعام پرآنے کی راہ میں کون رکاوٹ بن گیا

اسلام آباد(شیرازنظامی) چھٹی خانہ ومردم شماری کے عبوری نتائج مرتبہ ہونے کے باوجود نتائج منظر عام پر آنے کا معاملہ تاخیر کا شکارہوگیا، ذرائع شماریات ڈویژن مردم شماریات کے مطابق خانہ ومردم شماری کے عبوری نتائج آج ہونیوالے مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں پیش کیے جانے تھےمگرملک میں کوئی بھی وزیر اعظم نہ ہونیکی وجہ سے سی سی آئی کا اجلاس نہیں ہو سکا، سی سی آئی کا اجلاس اب نئے منتخب ہونیوالے وزیر اعظم طلب کریں گے۔