اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عائشہ گلالئی معاملے کا ڈراپ سین ، مسلم لیگ نواز نے یہ ڈرامہ کرنے کےلیے محترمہ کو کتنے کروڑ روپے دیئے ہیں؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد: سینئر صحافی عارف نظامی کا کہنا تھا کہ سیاست کو ذاتیات میں نہیں لانا چاہیے ، آج خاقان عباسی نے بھی کہا کہ سیاست ایک گالی بن چکی ہے ۔ سینئر صحافی عارف نظامی کا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہنا تھا کہ مجھے پی ٹی آئی خاتون رہنما نے بتایا ہے کہ ہماری قیمت بہت زیادہ ہو گئی ہے کیونکہ پی ٹی آئی کی خواتین کو مسلم لیگ ن کی طرف سے 50کروڑ دینے ہیں یا دیئے ہیں کی آفر ہوئی ہے یہ سارا ڈرامہ کرنے کیلئے۔پتہ نہیں مسلم لیگ کے پاس اگر نوٹ چھاپنے کی مشینیں ہیں تو یہ ممکن ہو گا۔