اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث بینظیر ایئر پورٹ کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاﺅن،اندرون و بیرون ملک 8 پروازیں منسوخ

راولپنڈی:انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث بینظیر ایئر پورٹ کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاﺅن،اندرون و بیرون ملک 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں،ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا انٹرنیٹ سسٹم ڈاﺅن ہونے سے اسلام آبادسے دبئی جانے والی نجی ایئرلائن کی پروازپی اے 210 ،مانچسٹرجانے والی پی آئی اے کی پرواز 701 اورمدینہ منورہ جانے والی پروازاین ایل 705 منسوخ ہوگئی، ترجمان کا کہنا تھا انٹرنیٹ کیبل میں فالٹ کے باعث کراچی جانے والی پروازپی اے 201،دبئی سے اسلام آبادآنے والی پروازپی اے 211،کراچی سے اسلام آبادآنے والی پروازپی کے 368،جدہ سے راولپنڈی آنےوالی پروازپی کے 742 اورمدینہ منورہ سے اسلام آبادآنے والی پروازاین ایل 706 بھی منسوخ کر دی گئی۔