اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,690FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نندی پورآڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے نقصان کاانکشاف

اسلام آباد(نیوزالرٹ)نندی پورمنصوبے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق نندی پور منصوبے کی لاگت میں 35 ارب روپے کا اضافہ جبکہ مجموعی طور پر منصوبے میں تاخیر سے 43 ارب 37 کروڑ کا نقصان ہوا، نیب نے نندی پور پاور منصوبے کی لاگت میں اضافے کی انکوائری مکمل کر لی، نیب حکام کے مطابق رپورٹ منظوری کیلئے نیب کے ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کی جائے گی،نیب انکوائری کے بعد تحقیقات ہونگی اورپھر ریفرنس دائر کیا جائے گا،آڈٹ رپورٹ کے مطابق منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کے باعث ریونیو کی مد میں 7 ارب 32 کروڑ کا نقصان ہوا۔