اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ریلی کے دوران نواز شریف کا بڑا نقصان ہو گیا

جہلم (نیوزالرٹ )سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جی ٹی روڈ رواں دواں ہے قافلہ اس وقت دینہ کے مقام پر پہنچ چکا ہے جہاں سے اگلا پڑاؤ جہلم میں ہو گا سفر کے دوران نواز شریف کابڑا نقصان ہو گیا اور ان کی گاڑی کو ڈینٹ پڑ گیا ہے ،نجی نیوز چینل کے مطابق نواز شریف کی گاڑی کو ڈینٹ پڑ گیا ہے،سابق وزیر اعظم کی گاڑی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق چلا رہے ہیں جبکہ دینہ اور سوہا وہ کے مقام پر ان کی گاڑی کو کارکنان نے گھیر لیا جو کہ گاڑی کو ہاتھ لگا کر اور چوم کراپنی عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں ایسے میں گاڑی کے قریب دھکم پیل کے مناظر بھی دیکھنے میں آرہے ہیں،جہاں ایک طرف کارکنا ن اپنے قائدکو ایک بار قریب سے دیکھنے اور گاڑی کو ہاتھ لگانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں وہیںسیکیورٹی پر موجود اہلکار انہیں پیچھے دھکیل رہے ہیں ،ایسی صورتحال میں دھکم پیل ہو رہی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اسی صورتحال میں گاڑی پر ڈینٹ بھی پڑا ہو گا۔