اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,987FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسحاق ڈارکی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،مردم شماری اخراجات کا جائزہ

اسلام آباد(شعیب نظامی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں مردم و خانہ شماری 2017ء کے مالیاتی اخراجات کا جائزہ لیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈارنے کہا کہ مردم و خانہ شماری کے اعدادوشمار مناسب منصوبہ بندی کے لیے ناگزیر ہیںکیونکہ مردم شماری اعداو شمار پالیسی سازی اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرینگے،مردم شماری کی کامیاب تکمیل ایک اہم سنگ میل ہے ،اجلاس میں شماریات حکام نے وزیر خزانہ کو مردم شماری کے مالیاتی اخراجات پر بریفنگ بھی دی۔