اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاہورہائیکورٹ نے شریف خاندان کی شوگرملز کی دوسرے اضلاع میں منتقلی کو غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور:لاہورہائیکورٹ نے شریف خاندان کی شوگرملز کی دوسرے اضلاع میں منتقلی کو غیر قانونی قرار دے دیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے شریف فیملی کی شوگر ملزم کی منتقلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا ، چیف جسٹس منصور شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے شوگر ملزکی منتقلی کا کالعدم قرار دے دیا ،عدالت نے چودھری،حسیب اوراتفاق شوگرملزکی منتقلی پرفیصلہ سنایاان شوگر ملز کو مظفرگڑھ،رحیم یارخان اوربہاولپورمنتقل کیا گیا تھا۔عدالت کا کہنا تھا کہ شوگر ملز کی دوسرے اضلاع کو منتقلی غیر قانونی ہے لہٰذا 3 ماہ کے اندر واپس منتقل کیا جائے۔