اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بے بسی۔۔کلثوم نواز،یاسمین راشد،فیصل میراورضیاء الدین این خودکوووٹ نہیں دےسکیں گے

اسلام آباد(شیرازنظامی)این اے 120 ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن، تحریک انصاف ،پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے امیدوار ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، چاروں امیدواروں کا حلقے میں ووٹ ہی نہیں ہے تحریک انصاف کی یاسمین را شد کا ووٹ جوہر ٹاؤن میں جو این اے 120 میں نہیں ،کلثوم نواز کا ووٹ جاتی امراء رائے ونڈ میں ہےکلثوم علاج کے لئےلندن میں ہیںپیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر کا ووٹ بھی این اے 120 سے باہرہےاور جماعت اسلامی کے امیدوار کا ضیاءالدین انصاری کا ووٹ بھی این 120 میں نہیں ،ضیا الدین انصاری کا ووٹ سرائے سلطان میں ہے جو این اے 120 سے باہر ہے۔