اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چمن میں پاک افغان سرحد پرخود کش حملہ، ایک شخص جاں بحق اورمتعدد زخمی

چمن(نیوزالرٹ)پاک افغان بارڈر کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور دس افراز زخمی ہوگئے ہیں،دھماکے نتیجے میں شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ،جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لے لیا ہے اور کارروائی شروع کر دی ہے،ذرائع کا کہناہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکہ خودکش ہو سکتاہے،لیو یز ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سیکورٹی فورسزکے اہلکا ر بھی شامل ہیں۔