اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,533FansLike
9,993FollowersFollow
567,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ظلم کی داستان :پولیس تشدد سے 14 سالہ لڑکا ہلاک

واربرٹن ( عثمان سندرانہ ) پولیس تشدد سے 14 سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا اکیڈمی میں پڑھتے ہوئے شیخوپورہ جھبراں کے رہائشی 14 سالہ بچے کو پولیس چوکی باغ نے چوری کے الزام میں حراست میں لیا اور پھر مارنے پیٹنے لگے جس سے 14 سالہ معصوم طالب علم دم توڑ دیا گیا بعد ازاں پولیس اہلکار نعش کو ایک ڈسپنسری کے نزدیک پھینک کر فرار ہو گئے اور اپنا سارا الزام ڈسپنسری پر ڈالنے کی بھی کوشش کی ، ڈی پی او شیخوپورہ کے حکم پر چوکی انچارج عمران آصف سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ پولیس اہلکار موقع سے فرار ہو گئے ،

ظلم کی داستان :پولیس تشدد سے 14 سالہ لڑکا ہلاک ، پولیس کا ڈسپنسری پر قتل ڈالنے کی کوشش ، ڈی پی او کے حکم پر اے ایس آئی اور 4 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج http://www.newsalert.com.pk/?p=108248

Posted by News Alert on Montag, 9. Oktober 2017