اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آزاد کشمیر:کار ٹرک سے ٹکرا کر کھائی میں جا گری، 2بھائی موقع پر جاں بحق

کوٹلی آزاد کشمیر(نیوزالرٹ) راولپنڈی سے آزاد کشمیر آنیوالی کار حادثہ کا شکار ہو گئی 2 سگے بھائی جاں بحق کوٹلی آزاد کشمیرحادثہ کہوٹہ کے مقام پر ہوا کار ٹرک سے ٹکرا گئی ۔حادثہ کے بعد دونوں گاڑیاں کھائی میں جا گریں۔