بورے والا:ڈاکوؤں کی فائرنگ سےسابق نائب ناظم قتل۔ ورثا کا شدیداحتجاج

بورے والا(اجمل سیال)ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے سابق نائب ناظم کے ورثاء اور علاقہ مکینوں کااحتجا ج ۔ ورثا کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔شہری بورے والا ۔مظاہرین کی پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی۔بورے والا ۔ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو مقتول کی نعش رکھ کر دھرنا دیں گے۔ڈی ایس پی بورے والا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انشاءاللہ 24 گھنٹے کے اندر حل کریں گے ۔