بورےوالا غفور واہ جہانگیر ترین کی آمد

(ثاقب سھیل وٹو)بورےوالا غفور واہ جہانگیر ترین کی آمد فاروق اعوان غلام مصطفی بھٹی اور حسیب الرحمن ایڈووکیٹ کی ملاقات جہانگیرخان ترین نے کہا کے ان پر کرپشن چارجز نہی ہیں ٹکٹس اچھے لوگوں کو دیں گے جلدی نہی کریں گیں اور اگلے وزیراعظم عمران خان ہی ہیں ۔اس موقع پر نواب اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے۔۔