سرگودھا:حمید ٹاؤن نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد۔

سرگودھا (آصف جوئیہ )سرگودھا کے علاقے حمید ٹائون میں نہر سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ،سرگودھا پولیس کے مطابق نعش کو کپڑے میں لپیٹ کر نہر میں پھینکا ہوا تھا جس کی تا حال شناخت نہیں ہو سکی ،پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی