اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ہانگ کانگ سپرسکسزفائنل۔پاکستان کو ہرا کرساؤتھ افریقہ فاتح

ہانک کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ہانک گانگ میں کھیلے جانے والے سپر سکز کے فائنل میں ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کوہرا دیا،ہانگ کانگ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ساؤتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ،جس میں پاکستان کی ٹیم پوری 4.5اوورز میں 123رنز ہی بناپائی ،جس کے جواب میں ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کی آخری گیند پر پورا کرلیا،پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے 46اور حماد اعظم نے 41رنز بنائے تھے ۔