اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,801FansLike
9,992FollowersFollow
566,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سیالکوٹ۔گیراج کی چھت گرنے سے 5 افرادشدیدزخمی ہوگئے

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابر)گیراج کی چھت گرنے سے ملبے تلے آکر5افرادشدیدزخمی ہوگئے ،موضع ڈالوالی کے علاقے کرلوپ میں گیراج کی چھت گر گئی ملبے تلے دبنے والے 5افرادکوشدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 ٹیم نے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا ،زخمیوں میں 15 سالہ زوہیب،28سالہ فیصل،50 سالہ سلیم، 30 سالہ ساجد اور 20 سالہ وقاص شامل ہیں۔