اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پولیس وین پر فائرنگ ،زیرحراست 2ملزمان جاں بحق

ملتان(آن لائن)ملتان کے علاقے شاہ شمس میں پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے زیر حراست 2ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ملتان پولیس کے مطابق پولیس وین پر نامعلوم افراد نے شاہ شمس کے علاقے میں فائرنگ کی ،جس کے نتیجے میں زیر حراست دو ملزمان ہلا ک ہوگئے ،پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔