ناروال ( سید صغیر حسین ) شکر گڑھ میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر کی دیواروں اور مکان کی چھت اکھٹرگئیں ۔ خوش قسمتی سے جانی نقصان کو ئی نہیں ہو اگذشتہ روز آ سمانی بجلی محلہ اقبال ٹا ؤن کے رہا ئشی سرگالہ کالو نی میں رہا ئش پذیر محمد صدیق ایڈووکیٹ آ ف بھور چک کے گھر قدرتی آ فات کی لپیٹ میں آ گیا ۔ با رش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے گھر کے مکان کی بالائی چھت دیواریں اکھڑ گئیں اور بجلی کا میٹر جل کر خاکستر ہو گیا تمام اہل خانہ گھر نے فسٹ فلور میں سور رہے تھے اسکے علاوہ قریبی رہا ئشی محمد علی اور دیگر واپڈا میٹر بھی جل گئے۔
تازہ ترین