پاکستان تحریک انصاف شیر احمد چیمہ کی امجد حمید چوہان سے ملاقات

بورے والا ( ثاقب سہیل وٹو ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری شیراز احمد چیمہ کی بوریوالہ میں آمد ہوئی


، تحریک انصاف کے نائب صدر پنجاب امجد حمید چوہان نے اپنے کارکنان کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور عمران خان کے مشن کو لے کر آگے بڑھنے کا عزم کیا ،
مزید تفصیلات کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

لائن وہاں سے شروع ہو گی جہاں ہم کھڑے ہونگے ، پاکستان تحریک انص…

لائن وہاں سے شروع ہو گی جہاں ہم کھڑے ہونگے ، پاکستان تحریک انصاف شیراز احمد چیمہ کی بورے والہ میں آمد

Posted by News Alert on Mittwoch, 15. November 2017