اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سانحہ تربت۔نوجوانوں کوبھجوانے والاایک اورانسانی اسمگلرپھالیہ سے گرفتار

گجرات(فرحان مرزا)ایف آئی اے گجرات کی پھالیہ میں کامیاب کارروائی،سانحہء تربت میں جاں بحق ہونے والے افراد کو زمینی راستےسے ترکی بھیجنے والا ایجنٹ عبدالوحید گرفتارکرلیا،گرفتارملزم نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے کہاکہ جاں بحق ہونیوالے ذوالفقار کو ایک لاکھ پینتیس ہزار میں ترکی بھجوایا ہم نے اسے پہلے ہی بتا دیا تھا چوری کا راستہ ہے جان بھی جا سکتی ہے ،ایف آئی اے نے ملزم عبدالوحید کو تھانہ رحمانیہ منتقل کر کے مزید گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارنے شروع کردیا۔