اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سمبڑیال۔سانحہ تربت میں جاں بحق ہونیوالا طیب گھمن آبائی گاؤں میں سپردِخاک

سمبڑیال(ظہیرالدین بابر)سانحہ تربت میں جاں بحق ہونے والے طیب رضا گھمن کی نماز جنازہ پنجگرائیں گھمنان میں ادا کر دی گئی، نمازِ جنازہ میں ایم پی اے چوہدری محسن اشرف ،وائس چئیرمین ضلع کونسل جمیل اشرف، تحریک انصاف کے راہنما عمر غنی گھمن، چئیرمین جاوید اقبال گھمن، خواجہ سعید احمد بٹ،عمیر بٹ، زوہیب امجد،عمران ہارونی،اجمل بٹ ،باؤ ناصر گھمن سمیت سینکٹروں افراد نے شرکت کی ۔