اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی :تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ,6سالہ بچی جاں بحق

کراچی :کراچی میں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 6سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ سے نمائش جانے والی سڑک پر ایک نجی اسکول کے سامنے دو بسوں میں ریس جاری تھی کہ اس دوران ایک بس نے برابر سے گزرنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔حادثے کا شکار ہونے والی بچی کو اس کے والد سکول چھوڑنے جارہے تھے۔حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ وہاں موجود لوگوں نے مشتعل ہو کر دونوں بسوں کو آگ لگا دی ۔