اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔شہری منیر احمد نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سےابصار عالم کی تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔مذکورہ درخواست پر سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کے خلاف فیصلہ محفوظ کیا