ملک الیکٹرونکس کیخلاف مقدمہ، اصلی ملزم بچ نکلا

کھاریاں(علی اکبر)ملک الیکٹرونکس کے مینیجرکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، گلیانہ پولیس نےنوٹوں کی چمک سے متاثرہوکراصل کی بجائے نقلی ملزم کونامزدکردیا،ایف آئی آرکے مطابق ملک الیکٹرونکس نصیرہ روڈگلیانہ پرچھاپہ ماراگیاتوسیکیورٹی گارڈموجودنہیں تھا جس پرریڈنگ پارٹی جب اندراج مقدمہ کی کارروائی شروع کی تواے ایس آئی نےصرف مینیجرکونامزدکیا،گلیانہ پولیس نے منظورسکنہ بھوتہ کیخلاف تفتیش شروع کردی۔