اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,130FansLike
9,992FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچی جاں ، 6 افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین(خرم شہزاد)نواہی گاؤں سوینہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچی جاں بحقچھت گرنے سے 6 افراد زخمی،ریسکیو منڈی بہاؤالدین زخمیوں کو بی ایچ کیو ہسپتال سویہ منتقل کر دیا ،بی ایچ کیو ہسپتال سویہ میں کوئی بھی ڈاکٹر ہسپتال میں موجود نہیںتھا،زخمیوں کو مسیحا کا انتظار رہا ،زخمیوں کے ورثاء کا ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ، تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین.نواحی گاوں سویہ میں مکان کی چھت گرگئی منڈی بہاءالدین.چھت گرنے سے 4سالہ بچی شمائلہ جاں بحق3بچوں سمیت 5شدید زخمی.منڈی بہاءالدین.شدیدزخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے.BHUسویہ میں 24/7ہسپتال کی سہولیات نہیں ہیں.اس موقع پر سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شوکت علی نے مئوقف اختیار کیا کہ سویہ ہسپتال میں ہراتوارکوسرکاری چھٹی ہوتی ہےاس لیے وہاں عملہ موجودنہیں تھا چھت گرنے کے واقعہ میں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں طبی امداددی جارہی ہے. 3زخمیوں کو ڈسچارج کردیاگیاہے جبکہ 2تاحال داخل ہیںاورخطرے سے باہرہیں