اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خاتون کی جلی ہوئی لاوارث نعش برآمد

اوکاڑہ(محمدآصف کھوکھر)اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپورسےنامعلوم خاتون کی تشددزدہ اورجلی ہوئی نعش برآمدہوئی،پولیس تھانہ شیرگڑھ نےگاؤں حسین گڑھ سےنعش تحویل میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئےہسپتال منتقل کردی اورنامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کاآغازکردیا۔