اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

موٹرسائیکل سوار2نوجوان ٹریکٹرٹرالی نے کچل دیئے

شیخوپورہ(عثمان سندرانہ)موٹروے ٹریننگ سنٹرکے قریب ٹریکٹرٹرالی نے موٹرسائیکل سوارکوکچل دیا، حادثے سے 22سالہ موٹر سائیکل سوار شاہزیب ولد محمد اسماعیل سکنہ قیام پور موقع پر جاں بحق جبکہ کہ نقیب ولد عبدالرحمن زخمی ہوگیا، ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو فرسٹ ایڈ دی اورنعش کو پولیس کے حوالے کر دیا۔