اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دینہ:بس پل سے نیچے گرگئی،9 مسافر زخمی

دینہ(جرار حسین میر ) دینہ کے علاقہ گجر کٹاریان میں حفاظتی جنگلہ نہ ھونے کے باعث بس پل سے نیچے گرگئی.جس کے باعث7 خواتین سمیت9 مسافر زخمی گئے ۔ زخمیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیاجبکہ ریسکیو کا عملہ اطلاع کے باوجود نہ پہنچ سکا