سکول وین حادثے کے بعد دور جاگری

جہلم(نجف شہزاد)تیزرفتارکارنےسکول وین اورموٹرسائیکل کوٹکرماردی، حادثہ نوگراں کے قریب پیش آیا،کارنمبرایل ای بی 1727کی ٹکرسےسکول وین نمبرجی ٹی بی 701قلابازیاں کھاتی ہوئی دورگرنے سے بچے زخمی ہوگئے، زخمی بچوں کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا، ریسکیوعملے نے موقع پرپہنچ کرطبی امدادفراہم کی۔