اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دہری شہریت کے افسران کو حساس عہدوں سے ہٹانے کا حکم

وزارتِ داخلہ میں حساس عہدوں پر تعینات افسران کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق قومی ادارے میں اہم عہدوں پر تعینات دہری شہریت کے حامل افسران کو فوری طور پر ان کے عہدوں سے ہٹانے کا حکم صادر کر دیا گیا ہے۔ یہ حکم وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، انہوں نے حکم دیا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے تمام افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا جائے۔