اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,007FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اٹلی کا 73 واں یوم آزادی ، اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت

(ملک زاہد زمان) اٹلی میں 73 واں یوم آزادی منایا گیا 25 اپریل کو ہونے والی آزادی کی اٹلی بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں پروگرامز کا انعقاد ہوا تارکین وطن پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بریشیا میں ہونے والے اٹلی کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کی۔تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے