پنڈ دادنخان کے مریض بے یارو مددگار، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈاکٹر اور میڈیسن غائب

پنڈ دادن خان(نیر اعوان ) تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پنڈ دادن خان مریض بے یارومدگار , تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان سول ہسپتال میں تزئین و آرائش اور چمک دمک کے علاوہ کچھ نہیں مریض مکمل طور بے یارومدگار پڑے ہیں اور مارننگ وزٹ دن ایک بجے تک نہ ہو سکا رات والی ڑرپ اور میڈسن بھی ختم سی او ہیلتھ بے خبر سول ہسپتال میں داخل مریضوں فون کر کے پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان کو بتایا کہ صبح 8 بجے کا انتظار کر رہے ہیں اور ابھی دن کا ایک ھو گیا ھے کسی ڈاکٹر نے ابھی تک مارننگ وزٹ نہیں کیا بچے خواتین اور بیمار صبح سے انتظار کر رہے ہیں مگر انتظامیہ اور عملے کا کوئی ذمہ دار ہماری بات نہیں سن رھا اس سلسلے میں جب سی او ہیلتھ سے بات کی گی تو وہ بالکل بے خبر تھے سی او ہیلتھ نے کہا کوزٹ ابھی کراو دیتا ھو دیر سویر ھو جاتی ھے سماجی تنظیموں انجمن تاجران سٹی ویلفئر کونسل محبان تحصیل سنوارومومنٹ نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سول ہسپتال میں بد انتظامی کا نوٹس لیں اور زمہ دار افراد کے خلاف الیکش لیا جائے