اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ٹھنڈی عید ۔ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(محمدجابر)محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے ، آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہو گا ،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے، ان کےعلاوہ مری، ہزارہ،کشمیر ، پشاور ، کوہاٹ ،مردان ، بنوں ، ڈی آئی خان ،ژوب ، سبی ، ملتان ، میں پیر سے جمعرات تک بارشوں کا امکان ہے، دوسری جانب محکومہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 29 رمضان المبارک کو عید کا چاند نظر آنے کا بھی قوی امکان ہے.