اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان کاپروٹوکول کے حوالے سے انوکھافیصلہ

اسلام آباد(محمدجابر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ” خود پروٹوکول لوں گا اور نہ ہی کسی کو لینے دوں گا ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں “،نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہےکہ عمران خان نےپارٹی رہنماؤں سےگفتگو کے دوران یہ واضح کر دیاہے کہ وہ خود بھی پروٹوکول نہیں لیں گے اور نہ ہی کسی کو لینے دیں گے جبکہ وزیر اعظم ، وفاقی وزراءاور صوبائی وزراءکا پروٹوکول کم سے کم رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے،پی ٹی آئی کےذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان خود وزیراعظم ہاؤس میں نہیں بلکہ منسٹر انکلیو کے سپیکر ہاؤس میں قیام پر غور کر رہے ہیں ،جبکہ وزراءعمران خان کے ایس او پی کے پابندہوں گے۔