اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارتی ٹیم نے پاکستان جانے پر رضامندی ظاہر کردی

بھارت کی بیس بال ٹیم نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی تائیوان میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان بیس بال فیڈریشننے بھارتی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔صدر بیس بال فیڈریشن فاخرشاہ کا کہنا تھا دونوں کے درمیان دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی جس کےدوران بھارتی فیڈریشن نے دورہ پاکستان پررضامندی ظاہرکر دی ہے۔