اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,399FansLike
9,985FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پسند کی شادی کابھیانک انجام

جہلم(نجف شہزاد)تھانہ ڈومیلی کے نواحی علاقےبوکن میں لو میرج کر نے والے نو بیاہتا جوڑے کو لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے،پولیس کے مطابق وقاص اورشمسہ کورٹ میرج کرکے کراچی منتقل ہوگئےتھے، لومیرج کا لڑکی کےبھائی کورنج تھااس نے گھر میں گھس کرفائرنگ کر تے ہو ئے دونوں کو قتل کر دیا ہے اور موقع سے فرار ہو گیا ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مرنے والے جوڑے کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہیں، پولیس کے مطابق لو احقین کی طرف سے درخواست آنے پر قتل کا مقدمہ درج کر دیا جائے گا۔