اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وہ جواں سال پُرشباب نوجوان گھر سے نِکلا اور واپس نہ آیا

شہید

 سلام ہے عظیم شہیدوں اور اُن کے عظیم تر ورثا پر کہ جن کی لازوال قربانیوں اور باکمال صبرو ہمت نے پاکستانی قوم کی اُمید کو تاریخ کے مشکل ترین مراحل میں بھی زندہ و تابندہ رکھا۔

 وہ جواں سال پُرشباب نوجوان
گھر سے نِکلا اور واپس نہ آیا
کھو گیا ہمیشہ کے لئے
مٹی کی محبت میں
آنگن کے سب خوش نما پھول کہتے ہیں
خون بویا اُس نے مٹی میں
وہ گیا کہاں ہے
یہیں ملے گا
مٹی کی محبت میں

(طاہر محمود)