اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اب پیزا خریدیں اے ٹی ایم کے ذریعے ۔۔

یوں تو آپ نے اے ٹی ایم مشین سے نہ صرف دوسروں کو پیسے نکالتے دیکھا ہوگا بلکہ خود بھی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوائے ہوں گے لیکن جناب اب پیزا کے دیوانے اے ٹی کے ذریعے مزیدار پیزا کے مزے اُڑا سکیں گے جی ہاں، امریکی ریاست اوہائیو کی یونیورسٹی میں ایک پیزا چین کی جانب سے پیزا اے ٹی ایم متعارف کروائی گئی ہے اور یوں اسٹونڈنٹس مزیدار پیزا بس اپنے اے ٹی ایم کارڈ سے پیزا آرڈر کرلیتے ہیں۔ منفرد نوعیت کی یہ پیزا اے ٹی ایم مشین میں پہلے سے ہی تیار کردہ پیزا رکھ دیئے جاتے ہیں اور جب کوئی پیزا آرڈر کرتا ہے تو وہ فروزن پیزا بیک ہوکر اے ٹی ایم مشین سے نکل آتا ہے ۔ منفرد نوعیت کا اے ٹی ایم پیزا یونیورسٹی طلباء و طالبات کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے