اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے چائلڈ وارڈ سے پولیو مہم کا آغاز ،

جہلم (نجف شہزاد )
ڈی سی جہلم نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے چائلڈ وارڈ سے پولیو مہم کا آغاز کر دیا
ڈی سی نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر پولیو کاوئنٹر کا افتتاح کیا
ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ۔ اے سی صاحبان نے بچو ؐ کو پولیو کت قططرے پلا کر باقاعدہ افتتاح کیا
اور اس کے ساتھ ہی ڈی سی جہلم نے ڈی سی آفس میں بائیومیٹرک سسٹم کا بھی افتتاح کیا اور سب سے پہلے خود بائیو میٹرک سے پہلی حاضری لگائی۔ڈی سی جہلم نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں شیلٹر ہوم بنانے کی نوید بھی سنا دی جس کا افتتاح اگلے ہفتہ افتتاح متوقع ہے

ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے چائلڈ وارڈ سے پولیو مہم کا آغاز…U

ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے چائلڈ وارڈ سے پولیو مہم کا آغاز ، پولیو جیسی بیماری کا خاتمہ ضروری ہے۔ڈی سی جہلممزید جانئے نجف شہزاد کی رپورٹ میں۔۔۔

Gepostet von News Alert Gujrat am Sonntag, 20. Januar 2019