اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

میکے گئی بیوی پر شوہر کا کلہاڑی سے بدترین تشدد

وہاڑی (میاں شہزاد ندیم ) مسلم ٹاؤن میں والد کے چہلم پر آئی خاتون اُسکے خاوند ندیم نے تشدد کرکے شدید زخمی کریا۔پولیس کے مطابق گڑھا موڑ کا رہائشی ملزم ندیم اپنی اہلیہ اور اُسکی خالہ پر کلہاڑی سے تشدد کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔متاثرہخواتین کو ریسکیو 1122نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔