اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پولیس اہلکار کا سرعام رکشہ ڈرائیورپر تشدد

سبزی منڈی پولیس اہلکار اسلام کی سرعام رکشہ ڈرائیور کی دھلائی یہاں سواری کیوں اتاری رکشہ ڈرائیور نے کہا کہ آپ ٹریفک پولیس تو نہیں تو اسلام آباد پولیس اہلکار نے رکشہ ڈرائیور کو رکشہ سے گھسیٹ کر ڈنڈوں کی برسات کر دی منڈی موڑ پیرودھائی میں اسلام پولیس اہلکار اور دیگر بھی اس طرح کی حرکات کرتے رہتے ہیں۔ عوام کے روکنے کے باوجود بھی پولیس اہلکار باز نہ آیا رکشہ ڈرائیور کے کپڑے پھاڑ دیے شہریوں اور غریب رکشہ ڈرائیور نے اسلام آباد پولیس آئی جی اورشہری کا شہریار آفریدی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔