اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,774FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نہتےکشمیری مسلمانوں پر ظلم و جبر کے خلاف بارسلونا میں یک جہتی مارچ

مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور نہتے مسلمانوں پر ظلم و جبر کی آواز کو عالمی مبصرین تک پہنچانے کے لئے پاکستانی اور کشمیری کیمونٹی نے بارسلونا میں یک جہتی مارچ کا اہتمام کیا۔جہاں مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے چھین کے لیں گے آزادی ،مودی مردہ باد کے نعرے لگائے گئے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مودی سرکار نام نہاد جمہوریت کی علمبردار بنی بیٹھی ہے جو کہ مقبوضہ کشمیر میں انسا نی حقوق کی دھجیاں بکھیرنے اور نہتے مسلمانوں پرظلم و بربریت کے پہاڑ گرا رہی ہے ۔ عالمی طاقتیں انڈیا پر دباو ڈالیںاور کشمیریوں کو بھارت سے آزادی دلانے میں اپنا کردار ادا کریں
زاہد مصطفی اعوان۔۔۔ نیوز الرٹ۔۔پیرس