اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,544FansLike
9,992FollowersFollow
566,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بارش اور ژالہ بار ی کےبعد نظام زندگی مفلوج ،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔۔

ننکانہ صاحب کے علاقہ واربرٹن میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں اور گلیاں کیچڑ اور تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔نکاسی آب کی ناقص صورتحال کےوجہ سے شہریوں اور سکول جانے والےطلبہ و طالبات کو کافی مشکلات کا سامناہے۔عوام نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ علاقہ میں شروع ترقیاتی کاموں کو جلد ازجلد مکمل کرے تا کہ نکاسی آب کا مسلہ حل ہو سکے۔

۔عثمان سندرانہ۔۔ نیوز الرٹ۔۔ واربرٹن

ننکانہ صاحب کے علاقہ واربرٹن میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں اور گلیاں کیچڑ اور تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔۔۔۔F

ننکانہ صاحب کے علاقہ واربرٹن میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں اور گلیاں کیچڑ اور تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں…مزید جانیئے اس رپورٹ سے

Gepostet von News Alert am Freitag, 8. Februar 2019