اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

متحدہ عرب امارات جانےکے لئے اسمارٹ شناختی کارڈ ضروری

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اسمارٹ شناختی کارڈ کی شرط عائد کردی گئی ہے۔خلیجی ریاست نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ کی شرائط اپدیٹ کردی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے نئے قوانین کے مطابق، ویزہ کے حصول کے لیے پاکستانیوں کے پاس اپنے ملک کا اسمارٹ کارڈ ہونا ضروری ہے۔